?Is human life difficult or easy
انسان کی ذندگی مشکل یا آسان؟
آپ لوگ چھوٹی چھوٹی باتوں سے انداذہ لگاسکتے ہیں کہ ذندگی اگرآسان
ہے کسی کی توکتنی اوراگرمشکل ہے توکتنی
اللہ نے اردگردبہت نشانیاں رکھی ہیں اہل علم کیلئے
غوروفکرکرنےوالوں کیلئے
کبھی کسی موٹرسائیکل سوارسے پوچھیں جس کی موٹرسائیکل کا پٹرول ختم
ہوجاۓ اورکسی اونچائی پریا پھرٹیلے نما راستہ سے گزرنا ہوتوکیسے موٹرسائیکل
کوکھینچنا پڑتا ہے۔
اورساتھ سے وہ موٹرسوار جس کی موٹرسائیکل میں پٹرول ہو وہ کتنی
تیزی سے گزرجاتا ہے۔
ذندگی کے اتارچڑھاؤ بھی اسی طرح ہیں جنکا تعلق ہرانسان سے الگ ہی
ہے۔
اسلیئے جن حالات سے بھی گزررہے ہوں اللہ کا شکراداکریں۔
ہمیشہ ان لوگوں کو دیکھیں اوران سے کچھ حاصل کریں جوتنگ حالات میں بھی
ہاتھ نہیں پھیلاتے
اللہ تعالی ہم سب کی ذندگی میں آسانیاں پیدا کردے اور ہمارے لیئے
ہمیشہ کی ذندگی کوحاصل کرنا آسان بنا دے
ہمارے لیئے گناہ کرنا مشکل اورنیکی کرنا اللہ تعالی کی ذات آسان
کردے آمین یارب العالمین
No comments:
Post a Comment